148

مولانا سعید یوسف خان سے سنی اتحاد کونسل کے صدر کی ملاقات

چنار نیوز ،
پلندری ،
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا سعید یوسف خان سے سنی اتحاد کونسل کے صدر عبد الخالق نمشبندی اور معروف جرنلسٹ مقصود کشمیری نے گزشستہ روز پلندری میں ملاقات کی اور اآزادکشمیر میں قادیانیوں کی سرگرمیوں اور اآئین میں قانون سازی نہ ہونے پر تفصیلی مشاورت کی ، وزیر اعظم اآزادکشمیر کے غیرملکی دورے سے واپسی پر مولانا سعید یوسف کی قیادت میں علمائ کا ایک خصوصی وفد ملاقات کرے گا ، سعید یوسف خان نے کہا کہ اآزادکشمیر میں قادیانیوں کی سرگرمیاں باعث تشویش ہیں ان کو اآئین اور قانون کا پابند بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

مولانا سعید یوسف خان سے سنی اتحاد کونسل کے صدر کی ملاقات” ایک تبصرہ

  1. Hey webmaster
    When you write some blogs and share with us,that is a hard work for you but share makes you happly right?
    yes I am a blogger too,and I wanna share with you my method to make some extra cash,not too much
    maybe $100 a day,but when you keep up the work,the cash will come in much and more.more info you can checkout my blog.
    http://makemoneyonlineg.com/2017.php
    good luck and cheers!

اپنا تبصرہ بھیجیں